قومی اہل قلم کانفرنس 2025 ء منعقدہ فاؤنٹین ہاؤس لاہور
قومی اہل قلم کانفرنس 2025 ء منعقدہ فاؤنٹین ہاؤس لاہور میں بطور مہمان خصوصی شرکت و اظہار خیال کرتے ہوئے سید اعجاز گیلانی
سٹیج پر جناب پروفیسر ہارون الرشید تبسم ‘جناب اصغر ندیم سید ‘ڈاکٹر سید عمران مرتضیٰ اور جناب محمد شعیب مرزا میزبان تشریف فرما ہیں ۔